📖 Arabic (آیاتِ مبارکہ)
وَإِن كُنتُمْ فِي رَيْبٍ مِّمَّا نَزَّلْنَا عَلَىٰ عَبْدِنَا فَأْتُوا بِسُورَةٍ مِّن مِّثْلِهِ وَادْعُوا شُهَدَاءَكُم مِّن دُونِ اللّٰهِ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ
فَإِن لَّمْ تَفْعَلُوا وَلَن تَفْعَلُوا فَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِي وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ ۖ أُعِدَّتْ لِلْكَافِرِينَ
📘 Urdu Translation (ترجمہ)
اور اگر شک میں ہو اس چیز سے جو ہم نے اپنے بندے پر نازل کی تو تم بھی اس جیسی کوئی سورۃ بنا کر لاؤ اور تم اپنے مددگاروں کو بلا لو اللہ کے علاوہ اگر تم سچے ہو۔
بس اگر تم نہ کر سکو اور تم ہرگز نہیں کر سکتے بس اس آگ سے ڈرو جس کا ایندھن لوگ اور پتھر ہوں گے جو کافروں کے لیے تیار کی گئی ہے۔
📗 English Translation
And if you are in doubt about what We have revealed to Our servant, then produce a Surah like it and call your helpers besides Allah, if you are truthful.
But if you do not—and you will never be able to—then fear the Fire, whose fuel is men and stones, prepared for the disbelievers.
📖 Tafseer in Urdu (تفسیر)
پچھلی آیات میں اللہ تعالی نے توحید کا ذکر کیا اب ان دو آیات میں اللہ تعالی اسلام کے دوسرے عقیدے یعنی رسالت کا بیان کر رہے ہیں اور کسی چیز کی حقانیت ظاہر کرنے کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ پہلے ان لوگوں کی یا ان چیزوں کی حقانیت ظاہر کی جائے جنہوں نے اس کی خبر دی ہے اور رسالت کی خبر دینے والی چیز قران مجید ہے تو اسی مناسبت کی وجہ سے یہاں قران مجید کی حقانیت پہلے ظاہر کی گئی ہے بہرحال اللہ تعالی مشرکین کو فرماتے ہیں اگر تم اس قران کے بارے میں شک میں ہو اور اگر تمہارا یہ خیال ہے کہ اس قران کو محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی طرف سے بنا لیا ہے تو تم بھی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح عربی ہو لہذا تم اس قران جیسی کوئی صورت بنا کر لاؤ اور اللہ کے علاوہ اپنے تمام مددگاروں کو بھی بلا لاؤ لیکن اگر تم یہ کام نہ کر سکو اور تم یہ کام کبھی بھی نہیں کر سکوگے تو اگ سے سے ڈرو جس کا ایندھن لوگ اور پتھر ہونگے جو اللہ تعالی نے کافروں کے لیے تیار کی ہوئی ہے
📗 Tafseer in English
In the previous verses, Allah Almighty mentioned Tawheed. Now in these two verses, Allah is explaining the second fundamental belief of Islam, which is Risalah (Prophethood). To prove the truth of anything, it is necessary to first establish the truthfulness of those who conveyed it. The message of Prophethood is conveyed through the Holy Quran, so for this reason, the truth of the Quran is first established here.
Allah Almighty says to the مشرکین (disbelievers): if you are in doubt about this Quran and think that Muhammad ﷺ has fabricated it himself, then you are also Arabs like him. So produce a Surah like it and call all your helpers besides Allah.
But if you cannot do this—and you will never be able to do it—then fear the Fire whose fuel is men and stones, which has been prepared for the disbelievers by Allah Almighty.
پچھلی آیات (سورۃ البقرہ آیت 21-22 کی تفسیر پڑھیں)
Read Tafseer of Surah Baqarah Ayat 21-22
Read full Qur’an text here:
👉 Read on Quran.com
Contact
+923005734387
🔖 Hashtags
#Quran #SurahBaqarah #Tafseer #IslamicKnowledge #QuranTranslation #Deen #Islam #HafizTalha #OnlineQuran #IslamicPost
